دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جنوبی افریقہ:لاک ڈاؤن کے خلاف ورزی پرپولیس نے ربر کی گولیاں برسا دیں

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی ،، پر پولیس ،، نے خریداروں پر ربر کی گولیاں برسانا شروع کر دیں

جنوبی افریقہ میں لاک ڈاؤن کے باوجود خریداری کرنے والے ،،

افراد پر پولیس نے ربر کی گولیاں برسا دیں ۔

جوہانسبرگ کے ایک سٹور کے باہر 200 سے 300 سے افراد خریداری کرنے کے لیے اکٹھے ہو گئے۔

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی ،، پر پولیس ،، نے خریداروں پر ربر کی گولیاں برسانا شروع کر دیں،

جس سے بھگدڑ مچ گئی ۔۔۔ کیپ ٹاون میں پولیس ،،

نے سڑکیں خالی کرانے کے لیے لوگوں پر ،،

واٹر کینن کا استعمال کیا ۔۔۔۔۔۔

About The Author