دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

موت ایک المیہ ہے تعداد بیس ہزار سے کم رہی تو یہ ایک اچھا نتیجہ ہوگا۔ ڈائریکٹر برطانوی ہیلتھ سروسز

کورونا سے ہلاکتوں کو 20 ہزار سے کم رکھنے میں کامیاب ہوگئےتو سمجھیں گے کہ انہوں نے اچھا کام کیا

برطانوی نیشنل ہیلتھ سروسز کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اگر وہ برطانیہ میں کورونا سے ہلاکتوں کو 20 ہزار سے کم رکھنے میں کامیاب ہوگئے

تو سمجھیں گے کہ انہوں نے اچھا کام کیا ہے۔

ڈاؤننگ اسٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سٹیفن ۔۔۔

پووِس۔۔۔ نے کہا کہ ہرموت ایک المیہ ہے لیکن تعداد بیس ہزار سے کم رہی تو یہ ایک اچھا نتیجہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ لندن کے اسپتالوں کی گنجائش کو بڑھا رہے ہیں۔

About The Author