دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد چھ لاکھ چونسٹھ ہزار کے قریب پہنچ گئی۔ کورونا سے مرنے والوں کی تعداد تیس ہزار سے بڑھ چکی ہے۔
ایک لاکھ بیالیس ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔
جرمنی میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار سو تینتیس ہوگئی۔ جرمنی میں دو سے زائد افراد کے اکھٹے ہونے پر پابندی عائد کر دی گئی۔
ایران میں پچیس سو سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے۔
فرانس میں جان لیوا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد دو ہزار تین سو سے بڑھ گئی۔
برطانیہ میں مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔ سترہ ہزار سے زائد افراد میں بیماری کی تصدیق ہوئی ہے۔
امریکہ ایک لاکھ سولہ ہزار سے زائد مریضوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔
مریضوں کی تعداد میں امریکا ایک لاکھ پانچ ہزار سے زائد مریضوں کے ساتھ پہلے اور اٹلی چھیاسی ہزار سے زائد مریضوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر آگیا۔ چین میں اکیاسی ہزار سے زائد افراد موذی وائرس کا شکار ہوئے ۔ اسپین میں بہتر ہزار لوگوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی ۔ جر منی میں مریضوں کی تعداد ترپن ہزار سے تجاوز کر گئی ۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری