پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد پندرہ سو کے قریب پہنچ گئی۔
مہلک وائرس سے بارہ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
کورونا سے متاثرہ سب سے زیادہ، پانچ سو ستاون مریض پنجاب میں ہیں۔ سندھ میں چار سو انہتر افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔
خیبرپختون خوا میں ایک سو اٹھاسی، بلوچستان میں ایک سو تینتیس افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا۔
گلگت بلتستان میں ایک سو سات افراد، اسلام آباد میں انتالیس اور آزاد کشمیر میں دو افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
ملک بھر میں پچیس افراد مہلک وائرس کو شکست دے کر صحت یاب ہوچکے ہیں۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ