جون 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

صدر مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف کا چین کے صدر اور وزیر اعظم کو خطوط

چین نے کرونا وائرس کے خلاف بہت عمدہ اور بروقت انداز میں حکمت عملی اختیار کی

صدر مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف کا چین کے صدر اور وزیر اعظم کو خطوط

کرونا وائرس کی وبا نے دنیا کو متاثر کررکھا ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن اور پوری پاکستانی قوم کا چین کیساتھ جذباتی لگاو ہے،

چین نے کرونا وائرس کے خلاف بہت عمدہ اور بروقت انداز میں حکمت عملی اختیار کی،

کمیونسٹ پارٹی اور اپکی قیادت میں چین کے عوام نے وائرس کے خلاف بخوبی جنگ کی،

اس مشکل کی گھڑی میں چین نے مدد کے ثابت کیا کہ ہم مضبوط دوستی کے بندھن میں بندھے ہیں،

آپ نے 2013 میں بھی سی پیک کے اغاز سے ہماری بہت مدد کی،

اپریل 2015 میں ہمیں اپکے دورہ پاکستانی کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا،

اپکے شکر گزار ہیں اپکے ان حالات میں ہمیں طبی سامان فراہم کررہے ہیں،

آپکی مدد سے پاکستان میں کرونا سے قیمتی جانوں کا بچانے میں مدد ملے گی،

چین کی خوشحالی و ترقی کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہیں۔

%d bloggers like this: