دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین کے شہر ووہان کے داخلی راستوں کو دو ماہ کے لاک ڈاون کے بعد کھول دیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس اہلکارنے شہر مین داخل ہونے والوں کے کاغذات چیک کئے

کورونا وائرس کے مرکز ووہان کے داخلی راستوں کو دو ماہ کے لاک ڈاون کے بعد کھول دیا گیا ہے

شہر میں داخل ہونے کے لئے تین لینز کو ٹریفک کیلئے کھولا گیا ،فوجی وردی میں ملبوس اہلکارنے شہر مین داخل ہونے والوں کے کاغذات چیک کئے

شہر میں چند کاریں ہی داخل ہوئیں، گاڑیوں کو شہر میں داخلے کی اجازت، کسی کار کوشہر سے باہر نہیں جانے دیا گیا ،

چھ کروڑ آبادی والے صوبہ ہوبے کو دوبارہ کھول دیا گیا ، کورونا کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔

About The Author