سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ میں دو ہفتوں کے لئے 24 گھنٹے کا کرفیو لگا دیا گیا ھے۔
ذرائع کے مطابق سعودی حکومت نے کررونا وائرس کی روک تھام کے لئے
سعودی عرب کے مقدس اور عظیم شہر مدہنہ منورہ میں دو ہفتوں کے لیے کرفیو لگا دیا ھے ۔
اور یہ کرفیو چوبیس گھنٹے جاری رھے گا۔
تاکہ کرونا وائرس جیسے موذی مرض سے لوگوں کو بچایا جا سکے۔
مقامی انتظامیہ نے بتایا کہ مدینہ منورہ کے بعض علاقوں میں کرفیو لگا رہے ہیں۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟