دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تونسہ بیراج: آدی واسیوں میں کورونا سے بچاؤ کی آگاہی مہم ، تصویر کہانی

مقامی تنظیموں کی طرف سےمفت ہینڈ سینیٹائزر کی تقسیم اور کرونا وائرس کے متعلق احتیاطی آگاہی سیشن

تونسہ بیراج ریورائن کمیونٹی بستی اللہ والی میں مقامی تنظیموں کی طرف سے

مفت ہینڈ سینیٹائزر کی تقسیم اور کرونا وائرس کے متعلق احتیاطی آگاہی سیشن

تونسہ بیراج ماہیگیر کمیونٹی میں مفت ہیڈ سینیٹائزر کی 100 ml کی 200 بوتلیں تقسیم کی گئیں

جس کیلیے سندهو بچاؤ ترلا سوشل ویلفیئر تڑا ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن پرہ ڈیولپمنٹ فاونڈیشن نے

کوٹ ادو میں اے سی آفس پولیس ملازمین اور دریا سندھ کے ماہیگیروں کو مفت ہیڈ سینیٹائزر تقسیم

اور کرونا وائرس کے متعلق احتیاط و آگاہی کی مہم چلائی گئی ہے

مقامی تنظیموں کو RCDP این جی او کا تعاون حاصل ہے۔

تقسیم کمیٹی خادم حسین عبدالشکور لیاقت علی

About The Author