دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سپین : بادشاہ فیلیپ ششم کی کزن "ماریہ ٹریسا” کورونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئیں

ان کا تعلق بوربن پیرما خاندان سے تھا جو کئی دہائیوں سے سپین کے تخت کا دعویدار تھا

سپین کے بادشاہ فیلیپ ششم کی کزن "ماریہ ٹریسا” پیرس میں کورونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئیں ۔

ان کی عمر 86 برس تھی ۔ان کو "سرخ شہزادی ” کہا جاتا تھا ۔

ان کا تعلق بوربن پیرما خاندان سے تھا جو کئی دہائیوں سے سپین کے تخت کا دعویدار تھا ۔

ان کی آخری رسومات آج میڈرڈ میں ادا کی جائیں گی ۔

About The Author