دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انٹرنیشنل ریلیشنز کے پروفیسر رابرٹ کیلی کی اپنے بچوں اور اہلیہ کے ہمراہ ٹی وی پر ری انٹری

رابرٹ کیلی وہی پروفیسر ہیں جن کی بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔

انٹرنیشنل ریلیشنز کے پروفیسر رابرٹ کیلی کی اپنے بچوں اور اہلیہ کے ہمراہ ٹی وی پر ری انٹری ہوئی ہے۔

انٹرنیشنل ریلیشنز کے پروفیسر رابرٹ کیلی کی ان کے دو ننھے بچوں کے باعث منقطع ہونے والے انٹرویو کے بعد ایک بار پھر بی بی سی نیوز پر واپسی ہوئی ہے۔

رابرٹ کیلی وہی پروفیسر ہیں جن کی بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔

رابرٹ کیلی انٹرویو دے رہے تھے کہ اچانک ان کے شرارتی بچے وہاں پہنچ گئے۔

فیملی انٹرویو کے دوران بھی ان کے ننھے بچے اپنی شرارتوں سے لوگوں کو خوب محظوظ کرتے رہے۔

About The Author