اسپین: کھلاڑیوں نے بورڈ کی پیشکش ٹھکرا دی، بورڈ نے اسپینش کلب کےکھلاڑیوں کی تنخواہوں میں ستر فیصد تک کٹوتی کا اعلان کیا تھا،، کھلاڑیوں نے اسے مسترد کر دیا۔
کھلاڑیوں نے تنخواہوں کی کٹوتی کو حد سے زیادہ اور غیر منصفانہ قرار دیا ہے۔
کھلاڑیوں اور بورڈ کے درمیان ویڈیو کانفرنس کے زرئعے مذاکرات ہوں گے۔
اسپین کے صدر بھی بورڈ اور کھلاڑیوں کے درمیان ثالثی کی کوشش کر رہے ہیں۔
اسپین میں کورونا سے چار ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں، فٹ بال لیگ سمیت کھیلوں کی سرگرمیاں بھی معطل ہیں۔
بارسلونا کلب کے بورڈ نے کورونا بحران کی وجہ سے کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں کٹوتی کا اعلان کیا تھا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس