روسی فوج کے اسپیشل یونٹس کی کورونا سے نمٹنے کیلئے مشقوں کی ویڈیو روسی فوج نے جاری کر دی ۔
ویڈیو میں روسی فوج کےاسپیشل یونٹس کو خاص لباس میں اسپرے کرتے اور کورونا کے مریضوں کو منتقل کرنے کی مشقیں کرتے دیکھایا گیا ہے۔
روسی وزارت دفاع کے مطابق مشقوں کا مقصد فوج کو کورونا وبا میں ایمرجنسی جیسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہنا ہے ۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری