اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دنیا کورونا کے خلاف حالت جنگ میں ہے۔
پہلے تین ماہ میں ایک لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے، اب صرف ڈیڑھ دن میں ایک لاکھ کیس سامنے آئے ہیں۔
وبا سے نمٹنے کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوں گے۔
اقوام متحدہ نے 30 مارچ کو ورچوئل ڈائیلاگ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سائنس دانوں کی مدد سے مہلک امراض اور وائرس سے بچاؤ کے لئے تجاویز اور مستقبل کے لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری