دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اٹلی کے بعد یورپ میں کورونا کے مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد اسپین میں ہے

چار ہزار تین سو سے زائد افراد اس وبا میں ، جان کی بازی ہار چکے ہیں

اٹلی کے بعد یورپ میں کورونا کے مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد اسپین میں ہے ۔۔۔

اسپین میں اٹھاون ہزار کے قریب مریض سامنے آ چکے ہیں ۔۔۔

چار ہزار تین سو سے زائد افراد اس وبا میں ، جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔۔

ابھی بھی تین ہزار سے زیادہ مریضوں کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

About The Author