دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فرانس میں کورونا وائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں تین سو پینسٹھ افراد ہلاک ہو گئے

جان لیوا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد سترہ سو کے قریب ہو گئی ہے

فرانس میں کورونا وائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں تین سو پینسٹھ افراد ہلاک ہو گئے ،

جان لیوا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد سترہ سو کے قریب ہو گئی ہے ۔

فرانس میں مریضوں کی تعداد انتیس ہزار سے بڑھ گئی ہے ۔۔۔۔

اسپتالوں میں گنجائش کم پڑ جانے کے بعد ٹرینوں کو اسپتالوں میں تبدیل کر دیا گیا۔

About The Author