دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس: امریکہ کی مشہور کار ریس بھی ملتوی کر دی گئی

ریس مئی کے آخری اتوار کو منعقد ہونا تھی لیکن اب اسے 23 اگست تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔

کورونا وائرس کے باعث امریکہ کی مشہور کار ریس انڈی فائیو ہنڈرڈ بھی ملتوی کر دی گئی ہے۔

ریس مئی کے آخری اتوار کو منعقد ہونا تھی۔

لیکن اب اسے 23 اگست تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔

اس سے پہلے دنیا بھر میں کار ریسنگ کے مقابلے ملتوی کیے جا چکے ہیں۔

About The Author