نومبر 5, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سائنسدانوں نے کہا ہے کہ پینگولین میں کورونا سے ملتے جلتے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے

چین اور جنوب مشرقی ایشیا کے جنگلوں میں پینگولیئن پر مزید تحقیق کی ضرورت پر بھی زور دیا

سائنسدانوں نے کہا ہے کہ پینگولین میں کورونا سے ملتے جلتے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔

چین اور جنوب مشرقی ایشیا کے جنگلوں میں پینگولیئن پر مزید تحقیق کی ضرورت پر بھی زور دیا ۔

نیچر نامی جریدے میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق مطابق جینیاتی ڈیٹا بتاتا ہے کہ

جانوروں کو چھونے اور انھیں لانے لیجانے کے عمل میں انتہائی احتیاط کی ضرورت اور اس لیے جانوروں کی منڈی میں ان کی خرید و فروخت سخت ممنوع قرار دے دینی چاہیئے۔

جریدے کے مطابق چین اور جنوب مشرقی ایشیا کے جنگلوں میں پینگولیئن پر مزید تحقیق ہونی چاہیئے

تاکہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں ان کے کردار اور مستقبل میں انسانوں میں اس کی ٹرانسمیشن کے متعلق جانا جا سکے۔

ایک بین الاقوامی ٹیم نے کہا ہے کہ جنگلی جانوروں کی منڈی میں پینگولیئن کی خرید و فروخت پر پابندی لگائی جائے

تاکہ مستقبل میں اس طرح کی وبا کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔

About The Author