دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بل گیٹس نے بھی کورونا سے بچاؤ کا واحد حل آئیسولیشن کو قرار دے دیا

وہ امریکہ کےصدر ہوتے تو تمام امریکیوں کو آئیسولیشن میں رکھنا ان کی پہلی ترجیح ہوتی

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے بھی کورونا سے بچاؤ کا واحد حل آئیسولیشن کو قرار دے دیا۔

اپنے پیغام میں بل گیٹس نے کہا کہ

اگر وہ امریکہ کےصدر ہوتے تو تمام امریکیوں کو آئیسولیشن میں رکھنا ان کی پہلی ترجیح ہوتی۔

About The Author