دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس: برطانیہ میں شہریوں نے تالیاں بجا کر طبی عملے کو خراج تحسین پیش کیا

وزیراعظم بورس جانسن نے بھی اپنے دفتر کے باہر تالیاں بجا کر طبی عملے کو سلام پیش کیا۔

برطانیہ میں شہریوں نے تالیاں بجا کر طبی عملے کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو خراج تحسین پیش کرنے والوں میں شہزادہ ولیم کے بچے بھی شامل تھے۔

اس کے علاوہ وزیراعظم بورس جانسن نے بھی اپنے دفتر کے باہر تالیاں بجا کر طبی عملے کو سلام پیش کیا۔

برطانوی شہری اسپتالوں کے باہر جا کر ڈاکٹروں اور میڈیکل اسٹاف کو خراج تحسین پیش کرتے رہے۔

About The Author