نومبر 5, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ میں جان بوجھ کر کھانسے والے کو جیل جانا پڑے گا

برطانیہ میں شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگر کوئی ریسکیو ورکرز کی طرف کھانسا تو اسے دو سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔

برطانیہ میں ریسکیو ورکرز پر کھانسے والے کو جیل جانا پڑے گا۔

کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد لاک ڈاون کے تحت ایمرجنسی حالات میں کام کرنے والے کارکنوں کی صحت کو کافی اہمیت دی جا رہی ہے۔

برطانیہ میں شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگر کوئی کورونا کو بہانہ بناتے ہوئے ریسکیو ورکرز کی طرف کھانسا تو اسے دو سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔

About The Author