دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی عرب: شاپنگ مال میں ٹرالیوں پر تھوک پھینکنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

حکام کا کہنا ہے کہ جان بوجھ کر خوف اور وائرس پھیلانے کے الزام میں اس شخص کو سزائے موت بھی دی جا سکتی ہے۔

سعودی عرب میں ایک شخص کو شاپنگ مال میں ٹرالیوں پر تھوک پھینکنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ جان بوجھ کر خوف اور وائرس پھیلانے کے الزام میں اس شخص کو سزائے موت بھی دی جا سکتی ہے۔

About The Author