دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا کے چین کورونا سے متعلق درست اعداد و شمار نہیں بتا رہا

نیو یارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا سے نمٹنے پر چینی صدر شی جن پنگ کی تعریف بھی کی۔

کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد چین سے زیادہ ہونے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے اعدادو شمار پر شکوک کا اظہار کر دیا۔

نیو یارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا سے نمٹنے پر چینی صدر شی جن پنگ کی تعریف بھی کی۔

انہوں نے کہا چینی صدر سے آج فون پر بات کروں گا۔

تاہم ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا کے چین کورونا سے متعلق درست اعداد و شمار نہیں بتا رہا ۔

About The Author