جون 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس: امریکہ میں بے روزگاری کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اکیس مارچ تک33 لاکھ امریکی بے روزگاری الاونس کے لیے درخواست دے چکے ہیں۔

کورونا وائرس کے باعث امریکہ میں بے روزگاری کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

اکیس مارچ تک33 لاکھ امریکی بے روزگاری الاونس کے لیے درخواست دے چکے ہیں۔

اس سے پہلے 1982 میں ایک ہفتے کے دوران سات لاکھ افراد بے روزگار ہوئے تھے۔

%d bloggers like this: