پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1252 تک پہنچ گئی ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی۔کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سے مریضوں کے نئے اعداد و شمار جاری کردیے ۔
سندھ میں 11 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ۔ پنجاب میں 6 نئے مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔
سندھ میں 440، پنجاب میں 414، خیبرپختونخواہ میں 147 مریض ہیں۔
بلوچستان میں 131، گلگت بلتستان میں 91، اسلام آبا دمیں 27 مریض ہیں۔
آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے دو مریض سامنے آچکے ہیں۔
کورونا وائرس سے ابتک 23 لوگ صحت یاب ہوچکے ہیں۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو