کورونا وائرس کی وبا کے دنیا کی معیشت پر اثرانداز ہونے کی نشانیاں سامنے آنے لگ۔
سنگاپور کی مجموعی قومی پیداوار میں 2.2 فیصد کی کمی ہوئی جبکہ جی ڈی پی میں 10.6 فیصد کمی آئی ہے۔
یہ کمی 2009 میں عالمی اقتصادی بحران کے بعد آنے والی سب سے بڑی کمی ہے۔
سنگاپور میں دو دہائیوں میں پہلی مرتبہ کساد بازاری کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری