دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جنوبی کوریا میں 97 سالہ خاتون کورونا سے صحت یاب ہو گئی

جنوبی کوریا کے اسی اسپتال سے کچھ روز قبل 104 سالہ خاتون بھی صحت یاب ہو چکی ہیں۔

جنوبی کوریا میں 97 سالہ خاتون کورونا سے صحت یاب ہو گئی۔

خاتون کو دو ہفتوں بعد اسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا۔

جنوبی کوریا کے اسی اسپتال سے کچھ روز قبل 104 سالہ خاتون بھی صحت یاب ہو چکی ہیں۔

About The Author