دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فلپائن میں کورونا سے لڑتے 9 ڈاکڑز جان کی بازی ہار گئے

فلیپائن میں کورونا سے مزید 7 لوگوں کی ہلاکت کے بعد تعداد 45 ہو گئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 707 ہے۔

فلپائن میں کورونا سے لڑتے نو ڈاکڑز جان کی بازی ہار گئے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا سے بچاو کی کٹس کی کمی کی وجہ سے اموات ہوئیں۔

فلیپائن میں کورونا سے مزید 7 لوگوں کی ہلاکت کے بعد تعداد 45 ہو گئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 707 ہے۔

About The Author