دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کیلی فورنیا: کانگریس کی خاتون رکن کیٹی پورٹر میں کورونا کی علامات

گورنر گیون نیوسم کے مطابق کورونا سے متاثر افراد کی عمریں 18سال سے49 سال کے درمیان ہیں۔

کیلی فورنیا سے کانگریس کی خاتون رکن کیٹی پورٹر میں کورونا کی علامات ۔

خاتون رکن نے خود کو آئیسولیٹ کرلیا ۔

کورونا وائرس کے باعث کیلی فورنیا میں بیروزگاری میں بھی اضافہ ۔

دس لاکھ افراد بے روزگار ہوگئے ۔

تیرہ مارچ سے اب تک دس لاکھ افراد نے کیلی فورنیا میں ملازمت کیلئے فارم بھر دیئے۔

کیلی فورنیا میں کورونا سے متاثر نصف افراد کی عمریں پچاس سال سے کم ہیں۔

گورنر گیون نیوسم کے مطابق کورونا سے متاثر افراد کی عمریں 18سال سے49 سال کے درمیان ہیں۔

About The Author