دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے 2 افراد جان کی بازی ہار گئے

سعودیہ میں کورونا کیسز کی تعداد نو سو تک پہنچ گئی،

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے دو افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

سعودیہ میں کورونا کیسز کی تعداد نو سو تک پہنچ گئی،

مکہ، مدینہ اور ریاض میں مکمل کرفیو نافذ کردیا گیا ،

تینوں شہروں میں آنے جانے پر پابندی ہو گی

About The Author