سعودی عرب اور اتحادی افواج نے یمن میں جنگ بندی کا اعلان کردیا۔
کورونا کے باعث اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا تھا۔
ترجمان اتحادی افواج کا کہنا ہے کہ یمن کے عوام کو مہلک وائرس سے بچانے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
پانچ سال تک جاری رہنے والی اس جنگ میں دس ہزار سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے، یمن میں جنگ کے دوران سب سے زیادہ معصوم بچے متاثر ہوئے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس