دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دنیا بھر میں امریکی فوج کی نقل و حرکت پر پابندی لگا دی گئی

امریکی وزیردفاع مارک ایسپرکے مطابق امریکی فوج کی نقل و حرکت پر پابندی ساٹھ روز کے لئے ہوگی۔

دنیا بھر میں امریکی فوج کی نقل و حرکت پر پابندی لگا دی گئی۔

امریکی وزیردفاع مارک ایسپرکے مطابق امریکی فوج کی نقل و حرکت پر پابندی ساٹھ روز کے لئے ہوگی۔

فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

ایشیا، یورپ اور مشرق وسطیٰ میں تعینات ہزاروں امریکی فوجیوں کو نقل و حرکت سے روکا گیا ہے۔

About The Author