دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا سے بچاو، ہالی ووڈ اسٹارز نے خود کو اپنے عالیشان گھروں میں آئیسولیٹ کرلیا

انجیلنا جولی سابق شوہر بریڈ پٹ کے قریب اپنے25 ملین ڈالر کے عالیشان منشن میں قیام کریں گی ۔

کورونا سے بچاو، ہالی ووڈ اسٹارزجینیفر انیسٹن ، اینجلینا جولی، بریڈ پٹ اور کیلی جینر نے خود کو اپنے عالیشان گھروں میں آئیسولیٹ کرلیا۔

مہلک وائرس سے بچنے کے لئے جینیفر انیسٹن لاس اینجلس میں اپنے 21 ملین ڈالر کے شانداربیل ایئر مینشن میں وقت گزاریں گی ۔

بریڈ پٹ نے بھی لاس اینجلس میں ہی اپنے عالیشان گھر میں خود کو آئیسولیٹ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انجیلنا جولی سابق شوہر بریڈ پٹ کے قریب اپنے25 ملین ڈالر کے عالیشان منشن میں قیام کریں گی ۔

کیلی جینر اپنے شوہر کے ساتھ بریورلی ہلز کے13 ملین ڈالرز سے زیادہ مالیت کے شاندار گھر میں آئیسولیٹ رہیں گی۔

About The Author