جون 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ: مریضوں کو کورونا سے بچانے والی نرس نے خودکشی کر لی

نرس نے خودکشی اسی جگہ کی جہاں کورونا کے 8 مریض اپنی زندگی کی بازی ہار گئے تھے۔

خودکشی کرنے والی نرس برطانیہ کے کنگ کالج اسپتال میں خدمات سر انجام دے رہی تھی ۔

پولیس کے مطابق انہیں کال موصول ہوئی جس میں نرس کی موت کے بارے میں بتایا گیا۔

پولیس کے مطابق نرس کو بچانے کی کوشش کی لیکن وہ دوران علاج دم توڑ گئی۔

نرس نے خودکشی اسی جگہ کی جہاں کورونا کے 8 مریض اپنی زندگی کی بازی ہار گئے تھے۔

%d bloggers like this: