دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لندن: ہائی ویکمب کی نوجوان لڑکی کرونا کے باعث جان بحق

برطانیہ میں کرونا کے باعث جانبحق ہونے والوں میں یہ سب سے کم عمر مریضہ تھی

لندن:

ہائی ویکمب کی نوجوان لڑکی کرونا کے باعث جانبحق۔ لوکل میڈیا

21سالہ مڈلٹن کو پہلے سے کوئی بیماری نہیں تھی۔

برطانیہ میں کرونا کے باعث جانبحق ہونے والوں میں یہ سب سے کم عمر مریضہ تھی۔

مڈلٹن کی فیملی کا کہنا ہے یہ سب کے لئے الارمنگ کال ہے۔

About The Author