دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لندن: کرونا وائرس نے برطانوی شاہی خاندان کو بھی شکار کر لیا

شہزادہ چارلس کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے، شاہی محل نے تصدیق کر دی

لندن:  کرونا وائرس نے برطانوی شاہی خاندان کو بھی شکار کر لیا،

شہزادہ چارلس کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے، شاہی محل نے تصدیق کر دی.

برطانوی میڈیا کے مطابق شاہی طبی عملے کی جانب سے شہزادہ چارلس کا کرونا ٹیسٹ کیا گیا

جو مثبت نکلا، وہ ان دنوں سکاٹ لینڈ کے بالمورل محل میں خود اختیارکردہ قرنطینہ میں زیرعلاج ہیں۔

ان کی اہلیہ کامیلا کا بھی ٹیسٹ کیا گیا

تاہم خوش قسمتی سے وہ کرونا کا شکار نہیں ہوئیں۔

About The Author