دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مشہور برطانوی کمپنی کی پچاس ویں سالگرہ پر ترپن ہزار اسکوائر فٹ کا لوگو تیار

جہاں برطانوی کمپنی کے نئے ماڈلز ٹیسٹ کے لیے لائے جاتے ہیں

گاڑیاں بنانے والی مشہور برطانوی کمپنی کی پچاس ویں سالگرہ پر ماہر فنکار نے برف پر ترپن ہزار اسکوائر فٹ کا لوگو بنا دیا۔

سوئیڈن کے سائمن بیک نے برف پر گول دائرے میں پینتالیس ہزار قدم اٹھا کر کمپنی کی سالگرہ کا لوگو بنایا ،،

260 میٹر چوڑے سرکل کو منجمد جھیل کے اوپر بنایا گیا ہے

جہاں برطانوی کمپنی کے نئے ماڈلز ٹیسٹ کے لیے لائے جاتے ہیں،،

About The Author