دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسپین کے قدیم شہرغرناطہ کی گلیوں میں پانچ سو سال بعد اللہ اکبر کی صدائیں گونج اٹھیں

البیازین مسجد میں 500 سال کے بعد اذان دی گئی

کورونا سے بچاؤ کے لیے اسپین کے قدیم شہرغرناطہ کی گلیوں میں پانچ سو سال بعد اللہ اکبر کی صدائیں گونج اٹھیں،،

البیازین مسجد میں 500 سال کے بعد اذان دی گئی۔

اس سے پہلے اسپین میں اذان دینے پر پابندی عائد تھی۔

کچھ مسلمانوں نے گھروں کی بالکونیوں میں کھڑے ہوکر اذان دی۔

About The Author