دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خبردار، کرنسی نوٹ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا ذریعہ بن سکتے ہیں

بینک عملے سے رابطے کی صورت میں ہاتھ ملانے سے گریز کریں

خبردار، کرنسی نوٹ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا ذریعہ بن سکتے ہیں،

پاکستان بینکس ایسوسی ایشن نے صارفین سے اپیل کی ہے کہ

بینک برانچ سے کم سے کم رابطہ کریں۔ اے ٹی ایم، انٹرنیٹ اور موبائل بینکنگ جیسے متبادل ذرائع استعمال کریں۔

اے ٹی ایم استعمال کرنے کے بعد ہاتھوں کو صابن سے دھوئیں یا سینی ٹائزر کا استعمال کریں۔

بینک عملے سے رابطے کی صورت میں ہاتھ ملانے سے گریز کریں۔

اگر کوئی صارف کھانسی یا بخار ہے تو براہ مہربانی بینک برانچ جانے سے گریز کرے۔

About The Author