لاک ڈاؤن کے دوران فیس بک کی ویڈیو سروس میں اضافہ ہوگیا۔
فیس بک کا کہنا ہے کہ ان ممالک جن میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کیا گیا ہے وہاں ان کی ویڈیو سروس میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
اٹلی میں گذشتہ ماہ ویڈیو کال کی تعداد میں 1000 فیصد اضافہ ہوا۔
سوشل میڈیا کمپنی کا کہنا ہے کہ میسجنگ ٹریفک میں اوسطا 50 اضافہ ہوا ہے۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا