جنوبی کورین صدر مون جے ان نے امریکہ کی مدد کا اعلان کردیا .
کہتے ہیں کہ جنوبی کوریا امریکہ کو کورونا وائرس ٹیسٹ کٹس بھیجے گا.
جنوبی کورین صدر کے مطابق امریکہ نے کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کٹس فراہم کرنے کا کہا تھا.
انہوں نے کہا کہ حکومت پوری دنیا میں ٹیسٹنگ کٹس برآمد کرنے کے لیے تیار ہے.

اے وی پڑھو
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی صد سالہ تقریبات، آرآئی یوجے کے صدر طارق علی ورک کیلئے خصوصی اعزاز
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان