کورونا وائرس کا مریض ایک وقت میں انسٹھ ہزار لوگوں کو متاثر کرسکتا ہے،،
ماہرین کے مطابق کورونا وائرس فلو سے تین گنا زیادہ خطرناک ہے
لندن یونیورسٹی کے ڈاکٹر ہگ کے مطابق کورونا وائرس فلو کی نسبت زیادہ تیز انداز میں وائرل ہورہا ہے،،
فلو سے اگر 14 لوگ بیمار ہوتے ہیں تو کورونا وائرس سے انسٹھ ہزار افراد متاثر ہورہے ہیں،،
برطانیہ میں اس وقت کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے،،
اس وقت برطانیہ میں 8 ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہیں
جبکہ 422 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس