برطانیہ نے کورونا سے نمٹنے کے لیے رضاکاروں کی مدد طلب کرلی،
برطانوی وزیر صحت میٹ ہین کاک نے کہا ہے کہ ہیلتھ سروس کی مدد کےلیے ڈھائی لاکھ رضاکاروں کی ضرورت ہے،
فوج عارضی اسپتال قائم کر کے مدد کرے گی،
آئندہ ہفتے لندن میں نئے عارضی اسپتال قائم کیے جائیں گے،
جن میں دو ہزار مریضوں کا علاج کیا جائے گا۔
اے وی پڑھو
لندن ، پاکستانی نژاد ڈاکٹر عدنان قادر چیف اکنانومسٹ تعینات
برطانیہ کا 20 ہزار افغان مہاجرین کو آباد کرنے کا اعلان
لندن میں طوفانی بارش: اسپتالوں میں پانی داخل، سروس معطل