کورونا وائرس اپنے پنجے 197 ممالک میں گاڑ چکا ہے،،
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد چار لاکھ تیئس ہزار سے بڑھ گئی،
مہلک وائرس سے اب تک اٹھارہ ہزار نوسو نو افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں،،
جبکہ ایک لاکھ نو ہزار سے زائد افراد صحت یاب ہوچکے ہیں،
چین میں مزید 4 افراد ہلاک جس کے بعد چین میں ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار 281 ہوگئی ہے،،
ایران میں ایک ہزار 934 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 24 ہزار سے زائد متاثر ہیں،،
جنوبی کوریا میں 126، کینیڈا میں 26، انڈونیشیا میں 55 اور بھارت میں 10 افراد کورونا وائرس کا شکار بن چکے ہیں،،
بھارت میں 21 روز کے لیے لاک ڈاون ہے،،
یورپی یونین نے وائرس کے پھیلاؤ کے بعد 30 روز کے لیے یونین کے باہر سے تمام مسافروں کے لیے اپنی سرحدیں بند کر دی ہیں۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس