افغانستان میں دہشت گردوں کا سکھوں کی تقریب پر حملہ 11 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے.
افغان میڈیا کے مطابق حملہ کابل کے علاقے شور بازار میں کیا گیا،،
جہاں مسلح دہشت گرد صبح 7 بج کر 45 منٹ پر سکھوں کی مذہبی عمارت میں گھس گئے،،
حملے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں
اور علاقے کو سیل کردیا گیا۔ افغان اور اتحادی فورسز مل کر ہشت گردوں پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں۔
اے وی پڑھو
ترک کا طالبان سے افغانستان میں خواتین کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ
قندھار: شیعہ برادری کی ایک اور مسجد میں دھماکہ، 32 افراد ہلاک
روس کا افغانستان کو جلد امداد بھیجنے کا فیصلہ