نومبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اب تک سامنے آنے والی کرونا کی علامات کیا ہیں؟

اگر نزلہ زکام گلا درد ناک بہہ رہی ہے تو کرونا نہیں

اب تک سامنے آنے والی کرونا کی علامات کیا ہیں؟
1۔ تیز بخار ( لازم)
2۔ خشک کھانسی ( لازم)
( بلخم والی کھانسی نہیں)
3۔ گلے کا سوج جانا (لازم)
4۔ سانس لینے میں مسئلہ ہونا ( زیادہ تو کیسز میں)
5۔ سر میں تیز درد ( زیادہ تر کیسز میں )
6۔ آنکھوں کا سرخ ہونا ( زیادہ تر کیسز میں )
7۔ نزلہ زکام ( زیادہ تر کیسز میں )
8۔ جوڑوں میں درد، جسم میں درد ( زیادہ تر کیسز میں )
اگر نزلہ زکام گلا درد ناک بہہ رہی ہے تو کرونا نہیں
صرف بخار ہے اور بلغم والی کھانسی تو بھی نہیں
نزلہ زکام بہتی ناک کے ساتھ سر درد ہے تو بھی کرونا نہیں۔
بخار کے ساتھ نزلہ زکام، بہتی ناک جسم درد ہے تو بھی کرونا نہیں
احتیاطی تدابیر:

1۔ گرم پانی کا استعمال کریں جب بھی پانی پیئیں
2۔ نمک والے غرارے یا ڈسپرین والے غرارے
3۔ گھر میں داخل ہوتے ہی ہاتھ دھوئیں صابن سے ( الکوحلک سینیٹائزر اتنا بہتر نہیں جتنا صابن)
4۔ گھر میں آتے ہی کپڑے تبدیل کریں
5۔ ماسک عام۔لوگوں کے لئے ضروری نہیں اگر آپکو کوئی بھی نزلہ زکام ہو تو ضرور استعمال کریں
6۔ کولڈ ڈرنک سے بہت زیادہ احتیاط کریں
7۔ اپنے منہ، ناک اور آنکھوں کو ہاتھ مت لگائیں
8۔ پبلک جگہوں ( پارک، مال) پر جانے سے گریز کریں
9۔ جتنا ہو سکے گھر پر رہیں زیادہ پبلک میں جانے سے گریز کریں۔

About The Author