وزیر اعظم عمران خان کے اعلان کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری طور پر پندرہ روپے کمی کر دی گئی۔
نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرول اب چھیانوے روپے چھ پیسے فی لیٹر ملے گا۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت ایک سو سات روپے چھبیس پیسے ہوگئی۔
لائٹ ڈیزل کی قیمت انہتر روپے اکاون پیسے ہوگئی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق گذشتہ رات بارہ بجے سے آئندہ تین مہینے کے لیے ہے۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ