دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اٹلی کے بعد اسپین میں بھی کورونا تباہی مچانے لگا

اسپین میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 6 ہزار 600 نئے کیسز رجسٹر ہوئے

اٹلی کے بعد اسپین میں بھی کورونا تباہی مچانے لگا ،،

اسپین میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 6 ہزار 600 نئے کیسز رجسٹر ہوئے ،،

متاثرہ افراد کی تعداد 39 ہزار 673 تک پہنچ گی ،،

اسپین میں چوبیس گھنٹوں میں 385 افراد کی ہلاکت کے بعد تعداد 2 ہزار 696 ہو گئی ہے۔

About The Author