دنیا بھرمیں انسانوں کومتاثرکرنیوالےکورونا کےوارپاکستان میں بھی جاری ہیں،،
ایسےمیں شہریوں کوگھروں تک محدود کردیا گیاہے۔۔
اسٹیٹ بینک ۔۔
اسٹاک ایکسچینج نےاداروں کی ٹائمنگ میں کمی کردی جبکہ ادویات سمیت کھانےپینےکی اشیا خریدنےوالی مارکیٹیں کھلی ہیں۔۔
کورونا وائرس کےوار۔۔
بچاؤ صرف احتیاط ۔۔
شہری گھروں تک محدود۔۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی نیا ہدایت نامہ جاری کردیا۔۔ اسٹاف کو محدود کردیا جائے ،
لیکن بینکس سروس متاثر نہ ہو۔۔۔ پیر سے جمعے تک صبح 10 بجے سے 4:30 بجے شام تک بینکس سروس فراہم کریں گے۔۔
کسی بھی بینک برانچ کے ملازم میں کورونا کا مثبت ٹیسٹ آنے پر متعلقہ برانچ عارضی طور پر بند کردی جائے۔۔
تمام بینکس اے ٹی ایم مشن سے رقم کی دستیابی کو یقینی بنائیں گے۔۔
سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کےنوٹیفکیشن کےمطابق اب اسٹاک ایکسچینج میں انتہائی محدود ضروری اسٹاف کا داخلہ ممکن ہوسکےگا۔۔
جبکہ کاروبارکا وقت صبح ساڑھے 11 بجےسےشام ساڑھے 4 بجےتک ہوگا ،، ٹریڈنگ فریز ہونےکی صورت میں دورانیہ 2 گھنٹےکردیا گیا ہے
جوپہلے45 منٹ تھا۔۔ عمل درآمد 15 روزکیلئےکرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔۔
ادویات۔۔
کھانےپینے۔۔ سبزی فروٹ مارکیٹیں کھلیں جہاں شہری ضرورت کا سامان خرید کرگھروں کولوٹ رہےہیں۔۔ کیونکہ شہرمیں لاک ڈاؤن کےتحت شہریوں کوگھروں میں رہنےکی ہدایت کی گئی ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس