دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا کا ایک اور وار ،ٹوکیواولمپکس2020ملتوی

جاپان میں بڑےپیمانےپرانتظامات بھی کیےجارہےتھے کوروناوائرس کےخدشات کےپیش نظرٹوکیواولمپکس ملتوی کیےگئےہیں

کوروناکاایک اوروار،ٹوکیواولمپکس2020ملتوی  کردیے گئے ہیں

ٹوکیواولمپکس کاانعقادجاپان میں رواں برس24جولائی سے9اگست تک کیاجاناتھا

جاپان میں بڑےپیمانےپرانتظامات بھی کیےجارہےتھے
کوروناوائرس کےخدشات کےپیش نظرٹوکیواولمپکس ملتوی کیےگئےہیں

خیال رہے کہ جنگ عظیم اول اور دوم کی وجہ سے 1916ء، 1940ء اور 1944ء کے مقابلے منسوخ کردیے گئے تھے۔ جبکہ سرد جنگ کے باعث بڑے پیمانے پر بائیکاٹ کے نتیجے میں 1980ء اور 1984ء کے مقابلوں میں شرکت محدود رہی۔

About The Author