دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دنیا بھر میں،، کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد،، سترہ ہزار ایک سو سے زائد ہو گئی

ایک لاکھ تین ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہوئے ہیں

دنیا بھر میں،، کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد،، سترہ ہزار ایک سو سے زائد ہو گئی ۔

تین لاکھ بانوے ہزار سے زائد افراد میں،، وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے،، ایک لاکھ تین ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہوئے ہیں

چین میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں وائرس سے سات افراد ہلاک ہوئے،،

چین میں مرنے والوں کی کل تعداد،، تین ہزار دو سو ستتر ہو گئی۔ ایران میں مرنے والوں کی تعداد انیس سو بہتر ہوگئی ہے،،

امریکہ میں پانچ سو بیاسی افراد ہلاک ہوئے ہیں،، جنوبی کوریا میں ایک سو بیس، انڈونیشیا میں پچپن، عراق میں 23 اور مصر میں انیس افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

About The Author